Advertisement

1 یا 2 نہیں بلکہ 9 بچوں کو پاپا نے کروائی ایک ساتھ ’سائیکل کی سواری‘، ویڈیو سب کی توجہ کا مرکز بن گئی

1 یا 2 نہیں بلکہ 9 بچوں  کی ایک سائیکل پرسواری کرنے  کی ویڈیو سوشل  میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر جہاں صارفین کو حیرت ہو رہی وہی بہت سے لوگ اس شخص کو آبادی میں اضافہ کی وجہ کہہ رہے ہیں۔

https://twitter.com/JaikyYadav16/status/1592438950991626241

 اقوام متحدہ کے مطابق حال ہی میں دنیا کی آبادی 8 ارب سے تجاوز کر گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ آبادی میں اضافہ سست ہونا شروع ہو سکتا ہے اور نو ارب تک پہنچنے میں 15 سال لگ سکتے ہیں۔

 اقوام متحدہ نے پیش گوئی کی ہے کہ دنیا کی آبادی 2030 میں 8.5 بلین، 2050 میں 9.7 بلین اور 2100 میں 10.4 بلین تک پہنچ جائے گی۔

Advertisement

2050 میں 1.7 بلین،چین کی 1.41 بلین آبادی 2050 تک کم ہو کر 1.3 بلین رہ جائے گی۔

واضح رہے کہ بھارت اور افریقہ جیسے بڑھتی ہوئی آبادی والے ممالک میں غریب اور پسماندہ لوگوں کو آبادی 8 ارب تک پہنچنے کا ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version