ریچھ نے کیفے میں گھس کر سارے بسکٹ کھا لیے؛ دلچسپ ویڈیو وائرل

امریکا میں ایک ریچھ کے کیفے میں گھس کر بسکٹ کھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ہیوِنلی ولیج میں واقع ایک کیفے کے ملازم نے ریچھ کے کیفے میں گھسنے کی ویڈیو اور تصاویر بنائی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریچھ کاؤنٹر پر چڑھا اور کچھ بسکٹ کھائے جبکہ اس دوران کیفے کے ملازمین پولیس کے آنے کا انتظار کرتے رہے۔
پولیس اہلکاروں کے موقع پر پہنچنے کے بعد ریچھ کو دکان سے نکالا گیا۔
Advertisement
ایسا پہلی بار نہیں ہوا جب ریچھ کچھ کھانے کی غرض سے کسی جگہ گھسا ہوا۔ اس سے قبل ستمبر میں ایک ریچھ کو دو سالہ بچے کی سالگرہ سے کپ کیک چُراتے ہوئے عکس بند کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

