Advertisement

خاتون کی بارش سے پریشان کتوں کیساتھ برتاؤ کی ویڈیو وائرل

وقتاً فوقتاً سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جو لوگوں کے دل دہلا دینے والے اشاروں کو اپنی گرفت میں لے لیتی ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔

وائرل ویڈیو میں ایک عورت کی طرف سے برسات کے دن سڑک کے کتوں کے ساتھ حسن سلوک کا ایک دل کو چھو لینے والا عمل دکھایا گیا ہے۔

ویڈیو میں خاتون موسلا دھار بارش کے ساتھ یہ کہہ رہی ہے کہ اس نے اپنے گھر کے دروازے کھلے رکھے ہیں۔ اس کے بعد وہ گھر میں آرام کر رہے گلی کے کتوں کی طرف اپنا کیمرہ کرتی ہے، صرف یہی نہیں وہ ایک ایک کرکے ان کا تعارف بھی کرواتی ہیں۔

ویڈٰو کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور پسندگی کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

Advertisement

ویڈٰو دیکھنے کے بعد سب نے اس خاتون کی کتوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے پر تعریف کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version