دنیا کا معمر ترین کتا کس ملک میں موجود ہے؟

دنیا کا معمر ترین کتا امریکی ریاست کیلیفورنیا میں موجود ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والا گینو نامی کتے کی عمر 22 سال ہے اور اس نے حال ہی میں دنیا کے سب سےمعمرترین کتے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔
اس سے قبل یہ ریکارڈ پیبلز نامی کتے کے پاس تھا،جو رواں سال اکتوبر میں انتقال کر گیا، اس کے بعد یہ ٹائٹل ٹوبی کیتھ نامی کتے کے پاس رہا جس کی عمر 21 سال ہے۔
دوسری جانب کتے کے مالک کا کہنا ہے کہ گینو 24 ستمبر 2000 کو پیدا ہوا جبکہ انہوں نے سے 2002 میں گود لیا اور اب اس کی عمر 22 سال ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

