Advertisement

کینیڈا میں بڑی تعداد میں شترمرغ فرار؛ ویڈیو وائرل

کینیڈا میں ایک شخص کے فارم سے ایک دو نہیں بلکہ 20 کے قریب شترمرغ فرار ہوگئے اور اس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی ہے۔

تاہم پانچ گھنٹوں کی مشقت کے بعد پولیس نے تمام پرندوں کو قابو میں کرلیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس کی گاڑی ایک شترمرغ کے پیچھے بھاگ رہی ہے اور پولیس والا اسے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے توپرندہ نیچے گرجاتا ہے اور پھر دوبارہ اٹھ کر بھاگنا شروع ہوجاتا ہے۔

یہ واقعہ البرٹا کے چھوٹے سے شہر ٹیبر میں رونما ہوا جس میں ایک فارم سے پرندوں کا ریوڑ فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق انہیں اس طرح کی جعلی فون کال موصول ہوتی رہتی ہیں تاہم اتنی بڑی تعداد میں پرندوں کے فرار کے بعد ہمیں کئی افراد نے مدد کے فون کئے۔

Advertisement

اگرچہ تمام شترمرغ پکڑ لیے گئے تاہم ایک پرندہ تیزرفتار شاہراہ پر گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version