Advertisement

سال 2023 میں کتنی بار سورج کو گرہن لگے گا؟

سال 2023 میں کتنی بار سورج کو گرہن لگے گا؟

سال 2023 میں کتنی بار سورج کو گرہن لگے گا؟

محکمہ موسیات نے بتایا ہے کہ سال 2023 میں 2 بار سورج کو گرہن لگے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2023 میں 2 مرتبہ سورج گرین ہوں گے جو پاکستان میں نہیں دیکھے جاسکیں گے۔

پہلا سورج گرہن

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سال 2023 کا پہلا سورج گرہن 20 اپریل 2023 کو ہوگا جس کا کل دورانیہ 4 گھنٹے 23 منٹ ہوگا۔

سورج کو گرہن لگنے کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 34 منٹ ہوگا جب کہ مکمل گرہن 9 بج کر 17 منٹ پر لگے گا اور اختتام 10بج کر 57 منٹ پر ہوگا۔

دوسرا سورج گرہن

Advertisement

سال 2023 کا دوسرا جزوی سورج گرہن 14 اور 15 اکتوبر کو لگے گا جس کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 5 منٹ پر ہوگا۔

سورج کو مکمل گرہن رات 10 بج کر 59 منٹ پر لگے گا جب کہ اگلے دن یعنی 15 اکتوبر کو رات 12 بج کر 50 منٹ پر ختم ہوگا، جزوی سورج گرہن کا کل دورانیہ 5 گھنٹے 54 منٹ ہوگا۔

پاکستان سمیت ایشیائی ممالک میں رات ہونے کی وجہ سے اس کا نظارہ نہیں کیا جاسکے گا جب کہ امریکا، کینیڈا اور برازیل سمیت دیگر مغربی ممالک میں یہ سورج گرہن مکمل دیکھا جاسکے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس جزوی سورج گرہن کو رنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version