پاکستان میں حلال شراب؟ ویڈیو میں حلال شراب پینے پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے
شراب پینا مسلمانوں کے لیے حرام ہے مگر اب پاکستان میں ایک کیفے میں حلال شراب مل رہی ہے۔
حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص بتا رہا ہے کہ شراب کو حلال طریقے سے حلال اجزات سے ملا کر بنایا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوتے ہی صارفین نے نجی ٹی وی کی اینکر اور کیفے انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ایک صارف نے لکھا کہ کیا مطلب ہے اب شراب بھی حلال ہوگئی یا پھر شراب پینے والوں کو یہ کھُلے عام موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement