Advertisement

گوگل :آپ کی 2023 کی پہلی گوگل سرچ کیا ہوگی؟

گوگل

گوگل نے صارفین سے ان کی 2023 سب سے پہلے سرچ کی جانے والی معلومات کے حوالے سے سوال کر لیا۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر گوگل نے اپنے صارفین سے دلچسپ سوال کیا ہے۔

Advertisement

گوگل نے اپنے ٹویٹ میں صارفین سے سوال کیا کہ آپ کی 2023 کی پہلی گوگل سرچ کیا ہوگی؟

گوگل کی جانب سے ٹویٹ کرنا ہی تھا کہ اس نے تمام سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔

یہ ہی نہیں بلکہ گوگل کے اس ٹویٹ کو 350,000 سے زیادہ ویوز جبکہ 2000 سے زائد لائکس موصول ہو چکے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بہت سے صارفین گوگل کے جانب سے کیے جانے والے اس سوال پر منفرد جواب دے رہے ہیں۔

  ایک ٹویٹر صارف نے گوگل کی اس پوسٹ پر کمنٹ میں جواب دیا کہ میں 2023 میں سب سے پہلے یہ سرچ کروں گا کہ آخرکچھ کیے بغیر ارب پتی کیسے بن سکتے ہیں؟

Advertisement

 جبکہ ایک ٹویٹر صارف نے کہا کہ میں سب سے پہلے یہ سرچ کروں گا کہ کیا روس اس سال کے آخر میں عالمی طاقت بن جائے گا؟

 یہ ہی نہیں ایک اور ٹویٹر صارف نے کمنٹ کیا کہ میں سب سے پہلے 2023 میں گوگل پر یہ سرچ کروں گا کہ براؤزر صارفین کو ہیکرز، سکیمرز، اور مالویئر پروڈیوسرز سے خطرے میں کیوں ڈالتے ہیں؟

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/417448/amp/

یاد رہے کہ گوگل دنیا کا سب سے مقبول سرچ انجن ہے جو 100 سے زیادہ زبانوں میں سرچ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

دوسری جانب گوگل کے ہندوستانی سی ای او سندر پچائی نے بتایا کہ ملک میں ترقیاتی تبدیلی کی رفتار غیر معمولی ہو رہی ہے اور گوگل چھوٹے کاروباروں اور اسٹارٹ اپس کو سپورٹ کر رہا ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ گوگول سائبر سیکیورٹی میں سرمایہ کاری کر رہا ہے، تعلیم اور ہنر کو تربیت فراہم کر رہا ہے۔

 واضح رہے گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے کہا میں یہاں ہمارے 10 سالہ انڈیا ڈیجیٹائزیشن فنڈ (IDF) سے ہونے والی پیش رفت کو دیکھنے اور نئے طریقوں کا اشتراک کرنے کے لیے حاضر ہوں۔

 سی ای او سندر پچائی نے مزید کہا کہ ہم اپنے Google for India ایونٹ میں ہندوستان کے ڈیجیٹل مستقبل کو آگے بڑھانے میں مدد کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version