Advertisement

شادی کے دن دلہا دلہن نے ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کردی؛ ویڈیو وائرل

اکثر شادی کے دوران ہمیں ایسے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں جسے دیکھتے ہی ہمیں اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آتا اور ایسی ہی ویڈیوز جلد سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہوئی جسے دیکھتے ہی صارفین بے ساختہ ہو کر ہنس پڑے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دولہا اور دلہن کو اسٹیج پر کھڑے ہوئے ہیں اور ایسے میں مٹھائی کھلانے کا وقت آتا ہے اور دلہا زبردستی دہن کو مٹھائی کھلاتا ہے جس کے بعد دلہن زور سے دلہے کو تماچہ مارتی ہے اور جواب میں دلہا بھی دلہن کو تماچہ دے مارتا ہے جس کے بعد دونوں کی لڑا ئی شروع ہوجاتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک دوسرے کی خوب پٹائی کرتے ہیں اور شادی میں آئے مہمان انہیں چھڑوا رہے ہوتے ہیں۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور بے ساختہ ہو کر ہنسنے لگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version