Advertisement

ویڈیو : پانی پر چلنے والے اس جانور کا کیا نام ہے؟

کیا آپ نے کبھی کسی جانور یا کیڑے کو پانی کی سطح کے اُوپر چلتے ہوئے دیکھا ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک چھپکلی کو درخت پرسے چھلانگ لگا کر پانی پر چلتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

اس کلپ کو انڈین فاریسٹ سروس (IFS) افسر سوسنتا نندا نے ٹوئٹر پر شیئر کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں تو اس کو پانی میں چلتا دیکھ کر حیران ہی رہ گئے۔

جبکہ ایک صارف نے کہا کہ یہ بہت تیز پانی کی سطح پر چلنے والی چھپکلی کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں نظر آنے والی چھپکلی کو باسیلیسک (Basilisk)  کے نام سے جانا جاتا ہے۔

باسیلیسک چھپکلی کی خاص بات یہ ہوتی ہے کہ یہ سمندر کے 4.5 میٹر گہرائی میں بھی چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

باسیلیسک چھپکلی امریکہ کے جنگلوں میں بہت زیادہ پائی جاتی ہے.

ان کی رہائش گاہ پاناما جنوبی میکسیکو کے پانی کے قریب درختوں میں ہوتی ہے۔

اس کے علاوہ باسیلیسک چھکلیاں جانور omnivores کو بطور غذا کھاتی ہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔

Advertisement

ا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version