Advertisement

منفی 27 ڈگری سینٹی گریڈ پانی میں سیومنگ کرنے والی خاتون

سیومنگ

منفی 27 ڈگری سینٹی گریڈ پانی میں سیومنگ کرنے والی خاتون

منفی 27 ڈگری سینٹی گریڈ  پانی میں سیومنگ کرنے والی خاتون  نے سب کو حیران کر دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی سیومنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

https://twitter.com/i/status/1608145887905173504

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منفی 27 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ہونے کے باوجود ایک خاتون جھیل میں سیومنگ کر رہی ہیں۔

یہ ہی نہیں بلکہ خاتون کو سیمونگ کرنے کے بعد برف پر رکھی کافی کو پیتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون اپنے موبائل اسکرین پر وہاں پر موجود درجہ حرارت کو بھی دکھا رہی ہیں۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/671034/amp/

اس ویڈیو کو ٹویٹر پر @TheBest_Viral نامی ہینڈل نے “کافی فار دی کولڈ” کیپشن کے ساتھ شیئر کیا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔

ویڈیو میں خاتون کو سیاہ رنگ کے سیومنگ کاسٹیوم میں دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو نے تمام صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

Advertisement

وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر ٹویٹر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

  واضح رہے کہ فوٹیج کے مطابق یہ ویڈیو روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب کسی جگہ بنائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version