Advertisement

ویڈیو: میک ڈونلڈز سے برگر آرڈر کرنے پر کیا ملا؟

میک ڈونلڈز

ویڈیو: میک ڈونلڈز سے برگر آرڈر کرنے پر کیا ملا؟

میک ڈونلڈز سے برگر آرڈر کرنے والے شخص نے ڈیلیوری بوائے سے کیا موصول کیا؟

سوشل میڈیا پر امریکی کارٹونسٹ روب ڈین بلیکر ٹویٹر پر کچھ تصاویر اور ویڈیو میک ڈونلڈز کے آرڈ بیگ کی پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

امریکی کارٹونسٹ روب ڈین بلیکر کی ٹویٹر پوسٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر  میک ڈونلڈز ڈیلیوری بیگ کی تصویر اور ویڈیو کی پوسٹ کے کیپشن میں روب ڈین بلیکر نے بتایا کہ انہوں نے برگر آرڈر کیا تھا لیکن آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ آرڈر بیگ خالی ہے اور اس میں بل کے علاوہ کچھ بھی موجود نہیں ہے۔

Advertisement

پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو میں واضح طور پر د یکھا جا سکتا ہے کہ برگر بیگ میں موجود نہیں ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس پوسٹ پر متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس پوسٹ پر دلچسپ کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ برگر تو بہت اچھا ہے۔

Advertisement
Advertisement

جبکہ ایک صارف نے اس برگر کو کچھ نہیں برگر کا نام دیا۔

یہ ہی نہیں بلکہ ایک صارف نے کہا کہ اس برگر کو تو کھانے سے کوئی کیلوریز بھی نہیں بڑھے گی۔

Advertisement

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/12/868741/amp/

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسے کیسز سننے میں آتے رہتے ہیں کے آن لائن میں آرڈر کچھ کرو اور ملتا کچھ ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version