توٹھ پیسٹ پر لال اور نیلے نشان کیوں ہوتے ہیں؟ دلچسپ وجہ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ توٹھ پیسٹ پر لال اور نیلے نشان کیوں ہوتے ہیں۔
ہر گھر میں ٹوتھ پیسٹ کا استعمال ہوتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ توٹھ پیسٹ پر لال اور نیلے نشان کیوں ہوتے ہیں؟
ہم میں سے اکثر افراد کو معلوم ہی نہیں ہوگا کیونکہ شاید ہی کسی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہو تو آئیے ہم آپکو اس کا اہم راز بتاتے ہیں۔
ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب پر ہرے رنگ کا چھوٹا سا نشان موجود تو اس کا مطلب ہے کہ اس میں تمام قدرتی اجزاء موجود ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بعض ٹی شرٹ میں وی کی شکل کیوں بنی ہوتی ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے
جبکہ ٹیوب کے نیچے کے حصے پر نیلا رنگ ہو تو اس کا مطلب ہے کہ اس میں قدرتی اجزاء کے ساتھ ساتھ کچھ دوائیں بھی شامل ہیں جیسے دانتوں کا درد اور سوجن کم کرنے والی دوا۔
لال رنگ کے نشان کا مطلب مطلب ہے کہ ٹوتھ پیسٹ میں قدرتی اجزاء کے ساتھ ساتھ کچھ کیمیکلز بھی موجود ہیں جبکہ ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب پر کالا رنگ ہو تو اس کا مقصد یہ ہے کہ اس ٹیوب میں صرف کیمیکل ملایا ہوا ہے اور کوئی قدرتی اجزاء شامل نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کریڈٹ کارڈ کا کچن میں بھی استعمال ہوسکتا ہے؛ مگر کیسے؟
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

