Advertisement

اس تصویر میں چھپا راز تلاش کرسکتے ہیں؟ آپ کا جواب آپ کی شخصیت سے متعلق اہم راز بتائے گا

اکثر ایسی تصاویر سامنے آتی ہیں جن کی حقیقت معلوم کرنا لوگوں کیلئے مشکل ہو جاتا ہے تو آج ہم بھی کچھ ایسی ہی تصاویر لیکر سامنے آئے ہیں جسے پہلی نظر میں کوئی پہچان نہیں پائے گا۔

تصویر کو پہلی نظر میں دیکھنے سے تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ جیسے کسی فنکار نے کاغذ پر یہ تصویر اپنے ماہر ہاتھوں سے بنائی ہو لیکن ایسا ہے نہیں۔

ایسا سوچنے والے لوگ سچے دل کے مالک ہیں فوراً اعتبار کر لیتے ہیں مگر یہ عادت زیادہ تر نقصان دہ ہوتی ہے کیونکہ کسی پر بھی یوں یقین کرنا دھوکہ بھی دے سکتا ہے۔

اور اگر آپ تصویر کو دیکھتے ہی سمجھ گئے کہ یہ کوئی الگ یا پھر منفرد چیز ہے اور اس کی حقیقت معلوم کرنے کی کوشش کی جس کے بعد آپ کو معلوم ہوا کہ یہ کوئی تصویر نہیں بلکہ یہ ایک باز کا بہت بڑا سا ڈھانچہ بنایا گیا ہے۔

Advertisement

اس بات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ آپ چیزوں کو کچھ الگ نظریہ سے دیکھنے کے عادی ہیں اور آنکھوں دیکھی کسی بھی بات کو سچ نہیں مانتے اس کے پیچھے چھپی حقیقت جاننے کی کوشش کرتے ہیں مگر آپ بھی یہاں غلط ثابت ہو گئے ہیں۔

اگر کسی شخص نے تصویر کو دیکھتے ہی پہچان لیا کہ یہ کسی باز یا پھر کسی بھی اور پرندے کا بہت بڑا ڈھانچہ ہے اور اس پر ایک سفید رنگ کے کپڑے پہنے آدمی کھڑا ہے تو ایسے شخص کو زندگی میں کوئی دھوکہ نہیں دے سکتا۔

آپ جس بھی شخص سے ملیں گے اسے اور اس کے ارادوں کو فوراً پہچان لیں گے کہ یہ کیسا آدمی ہے اور پھر اس سے پہنچنے والے نقصان سے محفوظ رہ سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version