Advertisement

ابھی تو میں جوان ہوں؛ بڑی عمر کے پاکستانی جوڑے کی ڈانس ویڈیو وائرل

موسمِ سرما کے آتے ہی ہر طرف شادیوں کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے اور اسی دوران کچھ ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جنہیں صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے، اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل جاتی ہیں۔

لتا منگیشکر کے گانے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر رقص کرکے مقبولیت حاصل کرنے والی لڑکی عائشہ کے بعد ایک ویڈیو اور وائرل ہوئی ہے جس میں ایک بڑی عمر کے جوڑے کو بپاشا باسو اورسیف علی خان کے گانے پر رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون نے نارنجی رنگ کا لہنگا زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ ان کے ساتھ رقص کرتے مرد نے کلیجی رنگ کا کرتا پہنا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ’گڑ نالو عشق مٹھا‘؛ گلوکارہ آئمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو وائرل

جوڑے نے یہ ڈانس لاہور میں ایک شادی کے دوران کیا۔

Advertisement

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے خوب پسند کی گئی۔

کسی صارف نے کہا کہ دونوں بہت پیارے لگ رہے ہیں جبکہ کسی نے دونوں کو دعائیں دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version