Advertisement

حال سے ماضی میں سفر کرنے والے مسافر طیارے کی دلچسپ کہانی!

امریکی مسافر بردار طیارہ حیران کن طور پر یکم جنوری 2023 کو اڑان بھر کر واپس 2022 میں پہنچ گیا۔

جی ہاں! مسافر بردار طیارے نے حقیقت میں حال سے ماضی میں سفر کیا، لیکن یہ ٹائم ٹریول دنیا کے مختلف ٹائم زونز کے باعث ممکن ہوا۔

یونائٹیڈ ائیرلائنز کے بوئنگ 777-300 طیارے نے یکم جنوری 2023 کو جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول سے 12 بج کر 29 منٹ پر اڑان بھری اور 31 دسمبر 2022 کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر امریکی شہر سان فرانسسکو میں لینڈ ہوا۔

واضح رہے کہ مختلف ٹائم زونز کے باعث سیئول، امریکی شہر سان فرانسسکو سے 17 گھنٹے آگے ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version