Advertisement

سمندر میں پھینکا گیا پیغام 37 سال بعد برآمد

امریکا میں ایک خاندان نے ساحل سے ملنے والی بوتل میں بند پیغام کو 37 سال بعد اس شخص تک پہنچا دیا جس نے یہ سمندر میں پھینکا تھا۔

امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی کارمیکس فیملی کے مطابق سیبسچئن نامی شہر کے ساحل پر چہل قدمی کر رہے تھے جب ان کی ملاقات دو اساتذہ سے ہوئی جو نکول طوفان کے بعد صفائی مہم میں مصروف تھے۔

ان اساتذہ نے اس خاندان کے حوالے بوتل میں بند پیغام کی شکل میں سب سے غیر معمولی دریافت کی۔

کارنمیکس فیملی نے یہ معاملہ ٹِک ٹاک پر ڈالا تاکہ پیغام لکھنے والے ’ٹرائے ہیلر‘ کو ڈھونڈا جاسکے۔ انہوں نے رقے میں ریاست کینٹکی کے شہر لوئیز وِل کا پتہ اور اپنا فون نمبر لکھا تھا۔

خاندان نے ٹرائے کی رابطے کے متعلق پُرانی معلومات کو استعمال کرتے ہوئے آن لائن تلاش کیا اور بالآخر انہیں معلوم ہوا کہ اس ہی نام کا ایک شخص اب ریاست کینٹکی کے شہر ماؤنٹ واشنگٹن میں رہتا ہے۔

Advertisement

ٹرائے ہیلر کا کہنا تھا کہ پہلے تو انہوں نے فلوریڈا سے آنے والی انجان کال کو نظر انداز کیا لیکن بعد ازاں آنے والے پیغام نے ان کی توجہ حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version