Advertisement

خلائی مخلوق کا حملہ؟ ترکیہ میں دکھائی دینے والے عجیب و غریب بادل نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

بادل

خلائی مخلوق کا حملہ؟ ترکیہ میں دکھائی دینے والے عجیب و غریب بادل نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

ترکیہ میں دکھائی دینے والے عجیب و غریب بادل نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔

حال ہی میں ترکیہ کے شہر برسا میں آسمان پر عجیب و غریب بادل دکھائی دیا جس نے لوگوں کو خوفزدہ کر دیا کیونکہ وہ یہ سمجھ رہے تھے کہ خلائی مخلوق نے ان پر حملہ کردیا ہے۔

 بادل بظاہر دکھنے میں ویسا ہی تھا جیسا فکشن فلم میں اڑن طشتری دکھائی جاتی ہے، کچھ ہی دیر میں بادل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ ان بادلوں کو لینٹیکولر کلاؤڈ کہا جاتا ہے۔ یہ کھردرے اور موٹے بادل، کرینوں کے اوپر نیچے حرکت کرنے اور تیز ہواؤں کے نتیجے میں بنتے ہیں۔

Advertisement

خلائی مخلوق کا حملہ؟ ترکیہ میں دکھائی دینے والے عجیب و غریب بادل نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

 

 ماہرین کا کہنا ہے اس مختلف شکل کے بادل سے گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version