آرٹ ایسا کے دیکھنے والی ہر آنکھ حیران رہ گئی

آرٹ ایسا کے دیکھنے والی ہر آنکھ حیران رہ گئی
میک اپ آرٹسٹ کے منفرد آرٹ ورک نے تمام صارفین کو دنگ کر دیا۔
سوشل میڈیا پر ایک آرٹ ورک کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر صارفین حیرت میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک میک اپ آرٹسٹ نے اپنے آرٹ ورک کی مہارت استعمال کر کے سب کے دل جیت لیے۔
ویڈیو میں ایک لڑکی کو اپنے پاؤں پر مختلف تصاویر بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
قابلِ غور بات یہ ہے کہ تصاویر دیکھ کر یہ پہچاننا کافی حد تک مشکل ہے کہ یہ تسویر ہے یا حقیت میں وہی چیز ہے۔
ساتھ ہی بتانا تو نہ ممکن ہے کہ یہ ایک جیتے جاگتے انسان کے پاؤں پر بنئے گئے صرف ایک آرٹ ہے جس کا حقیقت سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
مزید پڑھیں:
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/172478/amp/
البتہ یہ سچ ہے کہ کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کو پیش کرنے کے لیے اپنے جسم کو کینوس کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں بھی اس قسم کے نظارے کو دیکھا گیا ہے۔
وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈؑیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ پینٹنگ کے دوران آئل کلرز، پیسٹلز، واٹر کلرز اور چارکولز بطور میڈیم استعمال کیے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News