Advertisement

80 سالہ خاتون کی پیرا گلائیڈنگ کرنے کی ویڈیو وائرل

پیرا گلائیڈنگ

80 سالہ خاتون کی پیرا گلائیڈنگ کرنے کی ویڈیو وائرل

پیرا گلائیڈنگ، ایک ایسا شوق ہے جس میں جان داؤ پر لگادی جاتی ہے اور گرنے کا ڈر الگ ہوتا ہے لیکن صرف زندہ دل افراد ہی اس شوق میں مہارت حاصل کرسکتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر80 سالہ خاتون کی پیرا گلائیڈنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

جی ہاں وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک عمر رسیدہ خاتون کو پیرا گلائیڈنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو نے صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔

متعدد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو  پر حیرت پر مبنی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنت کرتے ہوئے سب سے پہلے خاتون کے حوصلہ کو داد دی ساتھ ہی لکھا واقعی شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا ہے۔

Advertisement

جبکہ ایک صارف نے 80 سالہ خاتون کی 80پیرا گلائیڈنگ کرنے کی ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا عمر میں کیا رکھا ہے حوصلہ جوان ہونا چاہیے۔

اس سے قبل ایک پیرا گلائیڈنگ  کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں پیراشوٹ کی ایک ڈوری کو ٹوٹتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

سوشل  میڈیا پر وائرل ہونے والی اس پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو نے سب کو ہی خوفزادہ کردیا تھا۔

تاہم وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک سیاح کو دیکھا جاسکتا ہے جس کا پیرا گلائیڈنگ کے دوران اچانک رسہ ٹوٹ جاتا ہے اور وہ زمین  پر آگرتا ہے تاہم خوش قسمتی سے  سیاح شدید چوٹوں سے محفوظ رہا۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو کے حوالے سے اے سی نور الحق کا کہنا تھا کہ موٹر بوٹس سے بندھے رسے اور سیاحوں کو فراہم کئے جانے والی خستہ حال لائف جیکٹس کسی بھی وقت کسی سنگین حادثے کا سبب بن سکتی ہیں اس لئے قیمتی انسانی جانوں کو بچانے کے لئے احکامات جاری کئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version