Advertisement

بھارتی کسان کا جامنی اور نارنجی رنگ کی گوبھی کاشت کر نے کا کارنامہ

بھارتی کسان

بھارتی کسان کا جامنی اور نارنجی رنگ کی گوبھی کاشت کر نے کا کارنامہ

دنیا بھر میں گوبھی ایک سستی سبزی ہے جوعام طور پر کریمی رنگ میں پائی جا تی ہے اور اکثر ایشیائی ممالک میں اسے آلو کے ساتھ پکایا جاتا ہے۔

اس عام سی سبزی کو ایک بھارتی کسان نے اپنی مسلسل محنت کے بعد خاص بنا دیا ہے اور وہ بھی اسے نیا رنگ دے کر۔

جی ہاں ! 62 سالہ  کسان نے جامنی اور نارنجی رنگ کی منفرد کلر فل گوبھی کاشت کرکے نیا کارنامہ انجام دیا ہے۔

کلکتہ کے نواح میں شمالی مدنا پور کے گاؤں برندبان چک کے 62 سالہ پرماتھا ماجی نے  پہلی مرتبہ آن لائن بیج خرید کر ساڑھے تین ایکڑ پر رنگ برنگی گوبھی کاشت کی ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

اس سے قبل وہ 2013 سے دو مختلف اقسام کو ملاکر رنگ برنگی گوبھیاں اگانے کی کوشش کررہے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں: کیا آپ گوبھی کھانے کے اِن حیرت انگیز فوائد سے واقف ہیں؟

ان کی اس کاوش کو بھارت بھر میں بے حد سراہا گیا اور یہ خبر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version