Advertisement

شہری کو ریسٹورنٹ میں 90 منٹ تک کھانا کھانا مہنگا پڑگیا

ریسٹورنٹ

شہری کو ریسٹورنٹ میں 90 منٹ تک کھانا کھانا مہنگا پڑگیا

برطانیہ کے شہری کو ریسٹورنٹ میں 90 منٹ تک کھانا کھانا مہنگا پڑگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے علاقے کیمبرج میں شاپور مفتاح نامی نوجوان اپنے بھائی سے ملاقات کرنے معروف امریکی فوڈ چین کے ایک ریسٹورنٹ میں گیا۔

دونوں بھائیوں نے پہلے خوب باتیں کیں پھر کھانا آڈر کیا اور ڈیڑھ گھنٹے تک ریسٹورنٹ میں بیٹھے رہے، اس دوران ان کی گاڑی ہوٹل کی پارکنگ میں کھڑی رہی۔

یہ بھی پڑھیں؛ 2014 میں انتقال کرجانے والا شخص ریسٹورنٹ میں موجود، پُراسرار ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  تاہم 90 منٹ تک کھانا ختم نہ کرنے کی وجہ سے کسٹمر کے لیے مبینہ طور پر مختص وقت سے زیادہ ہوٹل میں بیٹھے رہنے پر انتظامیہ کی جانب سے شاپور کو پنالٹی نوٹس بھیج دیا گیا۔

Advertisement

دوسری جانب نوجوان کا کہنا ہے کہ ’ معروف امریکی فوڈ چین کی پارکنگ کی جانب سے مجھ پر 100 پاؤنڈ کا جرمانہ اس لیے عائد کیا گیا کہ ان کا مؤقف ہے کہ ریسٹورنٹ میں آئے کسٹمر کیلئے صرف 90 منٹ تک گاڑی کھڑی کرنے کا وقت مختص ہے ‘۔

شہری کا کہنا تھا کہ ’ ریسٹورنٹ میں کہیں نہیں لکھا کہ آپ یہاں صرف 90 منٹ تک وقت گزار سکتے ہیں، ہم نے زیادہ کھانا آرڈر کیا تھا جسے کھانے میں وقت لگا ‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version