Advertisement

فروری کا یہ ہفتہ کن 3 ستاروں کیلئے خوش قسمت ثابت ہوگا؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ فروری کا یہ ہفتہ کن 3 ستاروں کیلئے خوش قسمت ثابت ہوگا۔

ماہرین نے فروری کے لیے 12 ستاروں میں سے 3 ستاروں کو منتخب کیا ہے، آئیے جانتے ہیں کہ ان ستاروں کے حوالے سے ماہرین کیا بتاتے ہیں۔

ماہِ فروری کے تیسرے ہفتے کا آغاز آج سے ہوچکا ہے اور ہر ہفتے کے پہلے دن یعنی پیر کو اکثر افراد اپنے پورے ہفتے کی پلاننگ کرلیتے ہیں کہ انہیں اس ہفتے میں کیا کیا کام سرانجام دینے ہیں۔

ویسے تو کوئی بھی انسان نہیں جان سکتا کہ اس کے اگلے لمحے کیا ہونے والا ہے لیکن علم نجوم کے ماہرین مستقبل کی کچھ پیشگوئیاں کرتے ہیں جن سے آج ہم آپ کو آگاہ کریں گے۔

برج سرطان

Advertisement

یہ ہفتہ جن ستاروں کے لیے شانداز اور بہترین ثابت ہونے والا ہے، ان میں سے ایک برج سرطان ہے۔

ماہرین کے مطابق اس ہفتے ان افراد کو بہت سے فائدے حاصل ہونے والے ہیں جو ان کے لیے کسی رحمت سے کم نہیں ہوں گے۔

ہوسکتا ہے کہ کئی عرصے سے دیکھا جانے والا خواب اس ہفتے پورا ہوجائے۔

جو افراد گھومنے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں یہ ہفتہ ان کے لیے بہترین ہے، بس جو کام کریں اسے پورے دل اور محنت سے کریں، کامیابی آپ کا مقدر بنے گی۔

برج عقرب

یہ ہفتہ برج عقرب والوں کے لیے بہترین رہے گا کیونکہ اس میں آپ کے مالی حالات بہتر ہونے کے قوی امکانات ہیں۔

Advertisement

نوکری کرنے والے افراد کے لیے بھی یہ ہفتہ اچھا ثابت ہونے والا ہے، یہ افراد اگر کسی سے محبت کا اظہار کرنے کا سوچ رہے ہیں تو بالکل کرسکتے ہیں۔

برج حوت

برج حوت کو بھی ماہرین نے منتخب کیا ہے اور ان سے متعلق پیشگوئی کی ہے کہ یہ ہفتہ ان لوگوں کے لیے بھی ہر لحاظ سے شاندار اور اچھا ثابت ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version