Advertisement

نومولود بچی کے پیٹ پر محبت کی علامت والے دل کا پیدائشی نشان

کیا کبھی کوئی سوچ سکتا ہے کہ کسی کا پیدائشی نشان محبت کی علامت والے دل کی طرح ہو اور پھر اس کا رنگ بھی سرخ ہو؟ یقیناً یہ ایک انوکھی بات ہے لیکن ایسا ہوا ہے۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس فروری کی 22 تاریخ کو ایک بچی کی پیدائش ہوئی جس کا نام جورجیا رکھا گیا، جورجیا کی پیدائش پر ڈاکٹرز سمیت اس کی والدہ حیران رہ گئیں۔

حیرانی کی وجہ یہ تھی کہ اس کے پیٹ کے ایک طرف ایک مخصوص نشان تھا جس کی شکل دل جیسی تھی، عجیب بات یہ تھی کہ اس نشان کا رنگ بھی سرخ تھا۔

جورجیا کی ماں 37 سالہ جین ویلچ نے بتایا کہ جب ڈاکٹرز اور نرسوں نے اس کے جسم پر یہ نشان دیکھا تو وہ پہلے یقین ہی نہیں کرسکے، جورجیا میری پہلی اولاد ہے جس کے اوپر یہ انوکھا پیدائشی نشان اس کو دوسروں سے مخصوص کرتا ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ ‘ڈاکٹرز نے ہم سے کہا تھا کہ یہ نشان جورجیا کی عمر کے ساتھ ساتھ ختم ہوجائے گا لیکن ایسا نہ ہوا، یہ نشان اسی سائز کا اب تک موجود ہے، نا ہی اس کا رنگ ماند پڑا’۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version