Advertisement

لاٹری کے غلط ٹکٹ نے 50 ہزار ڈالر کا انعام جتوادیا

لاٹری کے غلط

لاٹری کے غلط ٹکٹ نے 50 ہزار ڈالر کا انعام جتوادیا

کہتے ہیں جب قسمت مہربان ہو جائے تو کچھ بھی ممکن ہے، کچھ ایسا ہی امریکی خاتون کے ساتھ ہوا۔

میری لینڈ کی ایک خاتون وینڈنگ مشین سے لاٹری کا صرف دو ڈالر والا ٹکٹ خریدنا چاہتی تھیں لیکن غلطی سے انہوں نے 20 ڈالر کا ٹکٹ خرید لیا۔

اس غلطی  پر خاتون پریشان ہوگئی کہ شاید یہ رقم ضائع ہوجائے گی۔

 جب اس ٹکٹ کو کھرچ کر انعامی نمبر دیکھا  تو وہ خوشی سے دیوانی ہوگئیں کہ وہ 50 ہزار ڈالر جیت گئی ہیں۔

43 سالہ خاتون  نے اب تک یہ فیصلہ نہیں کیا ہے کہ وہ اتنی بڑی رقم کا کیا مصرف کریں گی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version