پانی والی ٹینکی میں یہ لائن کیوں ہوتی ہیں؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ پانی والی ٹینکی میں یہ لائن کیوں ہوتی ہیں۔
پاکستان بالخصوص کراچی کے اکثر گھروں کے چھتوں پر نیلی ٹینکیاں نصب ہوتی ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ پانی والی ٹینکی میں یہ لائن کیوں ہوتی ہیں؟
ہم میں سے اکثر افراد کو معلوم ہی نہیں ہوگا کیونکہ شاید ہی کسی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہو تو آئیے ہم آپکو اس کا اہم راز بتاتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بعض ٹی شرٹ میں وی کی شکل کیوں بنی ہوتی ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے
دراصل گرمی کی وجہ سے ان ٹینکیوں میں پانی اُبل سکتا ہے اور ٹینکی پھٹ بھی سکتی ہے اسی لیے یہ لائنز ضروری ہوتی ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ پانی کے پریشر کو سنبھالنے کے لیے بھی ان لائنز کا ہونا ضروری ہے۔
اگر ٹینکی میں یہ لکیریں موجود نہ ہوں تو ہوسکتا ہے کہ پانی کے پریشر کی وجہ سے ٹینکی پھٹ جائے۔
یہ بھی پڑھیں:کریڈٹ کارڈ کا کچن میں بھی استعمال ہوسکتا ہے؛ مگر کیسے؟
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

