Advertisement

اگر بتی کو پانی میں بھگو کر کچن میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ اگر بتی کو پانی میں بھگو کر کچن میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے۔

اگر بتی کو پانی میں بھگو کر کچن میں رکھ دیں اور اس میں ایک چمچ بورک پاؤڈر ڈال کر چھوڑ دیں۔

یہ وہ بہترین طریقہ ہے جس سے کچن میں نمی اور سیلن کا مسئلہ بھی کنٹرول ہوگا اور ساتھ ہی ساتھ ہر قسم کے حشرات اور چھوٹے موٹے پرندوں سے بھی بچ جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کپڑے دھوتے وقت مشین میں نمک ڈالنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

اس کے علاوہ اگر ٹائل پر کسی چیز کا نشان پڑ گیا ہے اور وہ صاف نہیں ہو رہا تو اگر بتی کا چُورا کر کے اس جگہ پر ڈال دیں اور خوب رگڑیں، اس سے نشان بھی ختم ہوگا اور ٹائل بھی صاف ہو جائے گی۔

Advertisement

اس طرح دیواروں پر پڑنے والے نشانات بھی ختم ہو جائیں گے اور اگر واشنگ پاؤڈر کے ساتھ مکس ک رکے نالیوں میں ڈال دیں تو ان کا کچرا بھی صاف ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: لونگ کو گرم پانی میں رات بھر بھگو کر کھانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version