Advertisement

کچن میں چاک رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جانیے

 آج ہم آپکو بتائیں گے کہ کچن میں چاک رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے۔

عام طور پر چاک کو بلیک بورڈ پر لکھنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، چاک 3 فیصد کاربن، 10 فیصد کیلشیئم اور 12 فیصد آکسیجن سے مل کر بنتی ہے۔

اب ہم آپکو اِس کے حیرت انگیز فوائد بتاتے ہیں۔

اگر کچن میں کہیں پر آئل گِر جائے تو چاک کو اس جگہ رکھ دیں، یہ اپنے اندر سارا آئل جذب کر لے گی اور پھر آپ آسانی سے کپڑے سے کچن صاف کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کریڈٹ کارڈ کا کچن میں بھی استعمال ہوسکتا ہے؛ مگر کیسے؟

Advertisement

آئل کے ڈبے چکنے ہو رہے ہوتے ہیں اکثر ہاتھ سے پھسل جاتے ہیں ان کے لئے آپ کو چاہیئے کہ چاک کے تھوڑے سے چورے کو آئل کے ڈبے پر لگا دیں تاکہ جب آپ ان کو اٹھانے لگیں تو یہ ہاتھ سے نہیں پھسلے۔

کپڑوں پر سالن گر جائے تو فوری اس چاک کو کپڑے پر مسل لیں اس سے کپڑے میں آئل جذب نہیں ہوگا بلکہ دھبہ جلدی ہٹ جائے گا۔

سالن میں تیل زیادہ ہوگیا ہو تو 1 چمچ چاک کے پاؤڈر کو آدھا چمچ بیکنگ پاؤڈر میں مکس کر کے کھانے میں ڈال دیں اس سے ذائقہ بھی بڑھ جائے گا اور تیل بھی کم ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بعض ٹی شرٹ میں وی کی شکل کیوں بنی ہوتی ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے

جوسر یا بلینڈر چکنا ہوجائے اور صحیح سے دھل نہیں رہا ہو تو اس میں چاک ڈال دیں، پھر 10 منٹ بعد نکال کر دھو لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version