Advertisement

ویڈیو؛ اپنی لمبی ترین زبان سے پینٹنگ کرنے والا امریکی

نامناسب الفاظ کا استعمال اور دوسروں کی توہین کرنے والے کو عام طور پر کہا جاتا ہے کہ اس کی زبان بہت لمبی ہے تاہم کیا آپ نے واقعی کسی ایسے شخص کو دیکھا ہے جس کی زبان انتہائی لمبی ہو۔

نہیں! تو آج ہم آپ کی ملاقات  ایک ایسے امریکی شخص سے کرواتے ہیں جس کی زبان اتنی لمبی ہے کہ ان کے پاس دنیا کی لمبی ترین زبان کا عالمی ریکارڈ بھی ہے۔

3.97 انچ لمبی زبان رکھنے والے کیلیفورنیا کے شہری نِک اسٹولبرل نے ایک مارنگ شو میں اپنی لمبی زبان سے مہارت کے ساتھ پینٹنگ کر کے دِکھائی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو گئی ہے۔

 

Advertisement

نِک کا کہنا تھا کہ وہ کینوس پر کچھ بنانے سے قبل اپنی زبان کو پلاسٹک سے ڈھکتے ہیں، تاکہ کلرز کے کیمیکل جسم میں نہ چلے جائیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version