مکڑی اپنا جال کیسے بناتی ہے؟ ویڈیو وائرل

مکڑی کی جال بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
آپ نے اکثر اوقات اپنے گھر میں مکڑی کا جالا دیکھا ہوگا لیکن مکڑی کو اسے بُنتے ہوئے نہیں دیکھا ہوگا۔
اس حوالے سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ ایک چھوٹی سی مکڑی اپنا گھر بنانے کے لیے جال بُن رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شیر کا لڑکی پر دل دہلا دینے والا حملہ؛ ویڈیو وائرل
قدرت نے مکڑی کے اندر ایک ایسا مادہ رکھا ہے جو اس کے جسم سے نکلتا ہے اور اس سے وہ اپنا جال بُنتی ہے۔
مکڑی اپنا جالا صرف گھر بنانے کے لیے ہی نہیں بلکہ اپنے شکار کو پھانسنے کیلئے بھی استعمال کرتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ببر شیر کی سڑکوں پر سیر، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

