سیاح نے میوزیم میں رکھا کروڑوں روپے مالیت کا نادر نمونہ توڑ دیا

سیاح نے میوزیم میں رکھا کروڑوں روپے مالیت کا نادر نمونہ توڑ دیا
سیاح نے میوزیم میں رکھا کروڑوں روپے مالیت کا نادر نمونہ توڑ دیا۔
امریکا کی آرٹ گیلری میں تفریح کیلئے آنے والے شخص نے انتہائی قیمتی نمونے کو غبارہ نما چیز سمجھتے ہوئے ہلکے ہاتھوں سے اٹھانا چاہا مگر اس کا وزن زیادہ ہونے کے باعث یہ ہاتھ سے پھسل گیا اور فرش پر گرتے ہی چکنا چور ہوگیا۔
بیلون ڈاگ نامی یہ فن پارہ 20 برس قبل تخلیق کیا گیا تھا جس کی مالیت 42 ہزار ڈالر بتائی جاتی ہے۔
15 انچ اونچے اس مجسمے کو نیلے پورسلین سے بنایا گیا اور اسے آرٹ وائن وڈ نامی گیلری میں نمائش کیلئے رکھا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: یوکرین نے دنیا کا پہلا این ایف ٹی جنگی میوزیم قائم کردیا
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement