Advertisement

اے سی کی صفائی گھر میں کیسے کریں؟ جانیں آسان طریقہ

اے سی ہماری زندگی کی بنیادی ضرورت ہے کیوںکہ گرمی کا جن بے قابو ہے اور کراچی والوں کے لئے تو بہت مشکل امتحان ہے۔

لیکن کیا آپ گھر میں اے سی کی صفائی کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

سب سے پہلے اے سی کا بٹن بند کردیں تاکہ آپ کو صفائی کے دوران کسی قسم کا کوئی الیکٹرک کرنٹ نہ لگے، اب ایک پُرانے ٹوتھ برش کو اے سی پر پھیریں کہ ساری مٹی اور دھول برش سے ہی ہٹ جائے۔

پھر اس کے ڈرائیٖڈ فلٹر کو آرام سے نکالیں اور پہلے سادے کپڑے سے ان کو صاف کریں اور پھر گیلے کپڑے میں تھوڑا سا سرف ڈال کر اچھی طرح اس پر لگائیں اور پانی سے دھو لیں۔

یہ بھی پڑھیں: اے سی کا پانی پودوں میں ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ حیران کُن فائدے جانیئے

Advertisement

اس کے بعد اے سی کے اندر جو حصہ آپ کو نظر آ رہا ہے اس پر بھی سادہ کپڑا ماریں تاکہ دھول مٹی نکل جائے۔

اگر آپ کو اے سی کا پنکھا صاف کرنا ہے تو اس کو بھی اوپر طور پر صاف کرلیں کیونکہ پورا باہر نکالیں گے تو اس کے پیچ ڈھیلے پڑ جائیں گے۔

فلٹر خُشک ہونے پر واپس اے سی میں لگائیں اور اب اپنے اے سی کو اپنی مرضی کے ٹیمپریچر پر چلائیں۔

یہ بھی پڑھیں: اے سی چلانے والوں کی وہ غلطی جس سے بجلی کے بل میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو جاتا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version