Advertisement

گرمی سے بچنے کا وہ سستا طریقہ جو پیسے بھی بچائے، جانئیے

گرمی سے بچنے

گرمی سے بچنے کا وہ آسان طریقہ جو پیسے بچائے، جانئیے

موجودہ مہنگائی کے دور میں گرمی کی تپش سے بچنے کیلئے اے سی کا استعمال کرنا تو ممکن نہیں لیکن پنکھے کو ایک ایسے منفرد انداز سے استعمال کیا جا سکتا ہے جو کہ جیب پر بھی بھاری نہیں پڑے گا۔

یہ منفرد طریقہ پنکھے اور پلاسٹک کی بوتلوں سے گھر کو ٹھنڈا کرنے کا ہے جس میں برف کے کیوبز آپ کی بڑی مشکل آسان کرسکتے ہیں۔

گرمی کی تپش سے خود کو بچانے کا انوکھا طریقہ:

٭ پنکھے کے پیچھے پلاسٹک کی بوتلوں کو یوں کاٹ کر لگائیں اور ایک ہلکے پتلے تار کی مدد سے چسپاں کرکے ان بوتلوں میں برف کے کیوبز ڈالیں اور پنکھا چلائیں، ہوا بھی ٹھنڈی، کمرے کا درجہ حرارت بھی نارمل اور مزے سے ٹھنڈا پانی بھی پی لیں۔

 کیسے ممکن؟ ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: گرمی میں پانی کی کمی سے بچانے والی وہ 5 غذائیں کونسی ہیں؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version