Advertisement

ڈاکٹرز 56 بلیڈ نگلنے والے نوجوان کو بچانے میں کامیاب

ڈاکٹرز 56 بلیڈ

ڈاکٹرز 56 بلیڈ نگلنے والے نوجوان کو بچانے میں کامیاب

بھارت میں نوجوان نے حیران کن طور پر 56 بلیڈ نگل لیے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست راجستھان کے داتا گاؤں سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ یشپال سنگھ کو خون کی الٹیاں ہونے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا۔

نوجوان کو جب اسپتال میں منتقل کیا گیا تو ڈاکٹر ایکسرے رپورٹ دیکھ کر حیران رہ گئے کیونکہ رپورٹ میں اس کے پیٹ میں دھات کی موجودگی ظاہر ہوئی۔

ڈاکٹر نے سونو گرافی اور اینڈواسکوپی کی ٹیسٹ کے بعد واضح طور پر معلوم ہوا کہ اس کے پیٹ میں دھات کے بلیڈ موجود تھے جس کے بعد اس کی سرجری کی گئی اور پیٹ سے 56 بلیڈ نکالے گئے۔

Advertisement

ڈاکٹر نے بتایا کہ آدمی کی حالت مستحکم ہے جبکہ مریض نے بلیڈ کو کور کے ساتھ کھا لیا تھا۔ اگرچہ کاغذ کی وجہ سے اسے کھاتے وقت درد یا خون بہنے سے گریز کیا لیکن جیسے ہی کاغذ پیٹ کے اندر پگھل گیا اس سے نقصان ہونے لگا۔

یشپال سنگھ کے رشتے داروں کا بتانا ہے کہ وہ اس عمل کی وجہ نہیں جانتے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version