Advertisement

عین موقع پر دلہن نے شادی سے انکار کردیا؛ وجہ حیران کُن

بھارت میں عین موقع پر دلہن نے شادی سے انکار کردیا جس کی وجہ انتہائی حیران کُن ہے۔

حال ہی میں بھارت کی شمالی ریاست بہار میں ایک شادی کی تقریب منقعد ہوئی جس میں دلہا خود اپنی شادی میں جانا بھول گیا۔

رپورٹ کے مطابق ریاست بہار کی سلطان گنج کے ایک گاؤں میں شادی کی تیاریاں اپنے عروج پر تھیں جبکہ بھاگلپور سے بارات آنے والی تھی لیکن دلہا شادی سے پہلے نشے میں دھت ہوگیا جس کی وجہ سے وہ اپنی شادی میں نہیں پہنچ سکا۔

یہ بھی پڑھیں: بھانجی کی شادی پر ماموں کی طرف سے انوکھا تحفہ؛ باراتی حیران رہ گئے

رپورٹ میں بتایا گیا کہ جب دلہے کا نشہ اترا تو وہ اپنی دلہن لینے اس کے گھر پہنچا تو دلہن نے ہی شادی سے انکار کردیا۔

Advertisement

دلہن کا کہنا تھا کہ اس لڑکے کو اپنی ذمہ داری کا احساس نہیں اور میں ایک شرابی کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتی اس لیے میں اس شادی سے انکار کرتی ہوں۔

رپورٹ کے مطابق لڑکی کے گھر والوں نے شادی کے انتظامات میں جو بھی خرچہ ہوا تھا اسے دلہے والوں سے واپس کرنے کا مطالبہ بھی کردیا جبکہ لڑکی کے اہلخانہ نے لڑکے کے گھر سے ایک فرد کو یرغمال بنالیا۔

یہ بھی پڑھیں: دلہے کا عین وقت پر شادی سے انکار، اہلخانہ تھانے پہنچ گئے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version