Advertisement

وہ ملک جہاں شوہر شادی کے بعد بیوی کے گھر منتقل ہوجاتا ہے

آج ہم آپکو ایسے ملک کے بارے میں بتائیں گے جہاں شوہر شادی کے بعد بیوی کے گھر منتقل ہوجاتا ہے۔

انڈونیشیا کے خطے مغربی سماٹرا کی منانگ برادری میں خواتین زندگی کے ہر معاملے کو کنٹرول کرتی ہیں۔

روایات کے مطابق 12 ویں صدی میں ایک بادشاہ Maharajo Dirajo کا انتقال ہوا تو اس کے 3 بیویوں سے 3 نومولود بیٹے تھے جس کے بعد پہلی بیوی نے بچوں اور ریاست کو سنبھالا، جس کے بعد مادر سری معاشرے کا آغاز ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: میاں بیوی کی عمر کے درمیان کتنا فرق ہونا چاہیے؟ماہرین نے بتا دیا

Advertisement

یہاں بچوں کے نام کے آگے والدہ کا نام لکھا جاتا ہے جبکہ مردوں کو بیوی کے گھر میں مہمان تصور کیا جاتا ہے۔

اس برادری میں مسلمانوں کی اکثریت ہیں مگر یہاں شادی کے بعد شوہر دلہن کے آبائی گھر منتقل ہو کر اپنے سسرال کے ساتھ رہتا ہے۔

جہیز کا مطالبہ بھی دلہن کے خاندان کی جانب سے لڑکے کی تعلیم اور پیشے کو دیکھ کر کیا جاتا ہے جبکہ شادی کی پیشکش بھی خواتین کی طرف سے کی جاتی ہے۔

خاندانوں کی سربراہ خواتین تنازعات کو حل کرنے کا بھی کام کرتی ہیں، البتہ مردوں کو ہی روزگار سے بچوں کی پرورش کرنا ہوتی ہے مگر وہ گھریلو امور میں کوئی رائے دینے کا حق نہیں رکھتے۔

یہ بھی پڑھیں: وہ ملک جہاں سیاستدانوں کو بطورِ سزا دریا میں ڈبویا جاتا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version