Advertisement

کچھ لوگ لیفٹ ہینڈڈ کیوں ہوتے ہیں؟ دلچسپ وجہ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ کچھ لوگ لیفٹ ہینڈڈ کیوں ہوتے ہیں۔

کچھ شواہد سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ کسی قسم کے جینیاتی اثرات کا نتیجہ ہوتا ہے۔

کچھ ماہرین کے خیال میں ایسا سماجی دباؤ کا نتیجہ ہے جو ہزاروں برسوں سے ہمارے معاشرے میں موجود ہے۔

یعنی معاشرے میں دائیں بازو کو استعمال کرنے والے افراد کا غلبہ ہے اور ان کے مطابق ہی ٹولز اور اشیا تیار کی جاتی ہیں، یہی دباؤ نسل در نسل منتقل ہو جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بعض ٹی شرٹ میں وی کی شکل کیوں بنی ہوتی ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے

Advertisement

کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ دماغ میں چھُپی ہے۔

ہمارے دماغ کا بایاں حصہ جسم کے دائیں حصے کو کنٹرول کرتا ہے جبکہ دماغ کا دایاں حصہ جسم کے بائیں حصے کو کنٹرول کرتا ہے۔

تو بیشتر افراد دماغ کے بائیں حصے کو زیادہ استعمال کرتے ہیں جو زبان اور دیگر صلاحیتوں سے جڑا ہوتا ہے جس کے نتیجے میں لوگوں کا دایاں ہاتھ بالادست ہو جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کریڈٹ کارڈ کا کچن میں بھی استعمال ہوسکتا ہے؛ مگر کیسے؟

اگرچہ اس حوالے سے جینز کا کردار اہم تصور کیا جاتا ہے مگر لیفٹ ہینڈڈ والدین کے ہاں رائٹ ہینڈڈ بچے کی پیدائش کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

محققین اب تک ان جینز کی بھی نشاندہی نہیں کر سکے جو کسی فرد کے لیفٹ ہینڈڈ ہونے کے امکان کو بڑھاتے ہیں۔

Advertisement

کچھ تحقیقی رپورٹس کے مطابق بچے بڑے ہونے پر بائیں ہاتھ کے استعمال کو زیادہ ترجیح دیں گے یا سیدھے ہاتھ کو، اس کا تعین ماں کے پیٹ میں ہی ہوجاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جہاز کی کھڑکی میں سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ اہم راز جانیے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version