وکٹس میں یہ لائٹ کیوں جلتی ہے؟ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ وکٹس میں یہ لائٹ کیوں جلتی ہے۔
کرکٹ دیکھنا تقریباً سب ہی کو پسند ہوتا ہے لیکن کیا کبھی آپ نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ میچ کھیلتے وقت جو وکٹس لگی ہوئی ہیں اُس میں لائٹ کیوں جلتی ہے؟
ہم میں سے اکثر افراد کو معلوم ہی نہیں ہوگا کیونکہ شاید ہی کسی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہو تو آئیے ہم آپکو اس کا اہم راز بتاتے ہیں۔
وکٹس پر جو لائٹ جلتی ہے وہ باقاعدہ چارج کی جاتی ہیں، اس نظام کو زنگ وکٹ نظام کا نام دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بعض ٹی شرٹ میں وی کی شکل کیوں بنی ہوتی ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے
پہلے کے دور میں لکڑی سی وکٹس بنائی جاتی تھیں مگر آج کے جدید دور میں جہاں سب بدل گیا ہے وہیں کرکٹ جیسے کھیل میں استعمال ہونے والی یہ وکٹس بھی جدید تر ہوگئی ہیں اور یہ صرف ٹیکنالوجی کا ہی کمال ہے۔
وکٹس کیسے چارج ہوتی ہیں اس کے لئے نیچے موجود ویڈیو دیکھیں۔
یہ بھی پڑھیں: کریڈٹ کارڈ کا کچن میں بھی استعمال ہوسکتا ہے؛ مگر کیسے؟
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News