Advertisement

کیا آپ بیسن میں موجود اس بٹن کا راز جانتے ہیں؟

آج ہم آپکو بیسن میں موجود اس بٹن کا اہم راز بتائیں گے۔

اکثر جب ہم کسی مال یا ہوٹل کا واش روم استعمال کرتے ہیں تو وہاں کے بیسن کے بیچوں بیچ ایک بٹن ہوتا ہے۔ یہ بٹن کیا کام کرتا ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔

یہ بٹن دراصل دبا دیا جائے تو یہ پانی بھی روکتا ہے، دوسرا اس میں سے کوئی لونگ یا کان کی بالی وغیرہ بیسن میں گرنے کی پریشانی بھی نہیں ہوتی۔

اس بٹن کا مقصد یہ ہے کہ پانی کو مطلوبہ وقت تک بیسن میں روکا جاسکے۔ اسے سنک پلگ کہتے ہیں اور اکثر یہ کسی چین کے ساتھ بھی موجود ہوتا ہے۔

سنک پلگ استعمال کرتے کرتے کبھی کبھار پھنس بھی جاتا ہے تو اسے ٹھیک کرنے کا طریقہ بھی ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔

Advertisement

ایک ڈینٹل فلاس لیں اور چھری کی نوک سے اسے بٹن کے ہر طرف دبا دی اور دونوں سرے باہر رکھ کر باندھ دیں پھر ہلکے ہلکے انھیں اوپر کی جانب کھینچیں تو بٹن واپس اپنی اصلی حالت میں آجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version