Advertisement

دنیا کے مہنگے ترین شہد کی قیمت کیا ہے؟ رقم جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

آج ہم آپکو دنیا کے مہنگے ترین شہد کی قیمت بتائیں گے جس کو جان کر آپ ضرور دنگ رہ جائیں گے۔

دنیا کے مہنگے ترین شہد کا نام ایلوش ہنی ہے جو انتہائی نایاب ہے۔

یہ شہد ترکیہ کے بلیک سی ریجن میں پایا جاتا ہے اور اپنے منفرد ذائقے اور قیمت کی وجہ سے جانا جاتا ہے اس کے علاوہ اسے دنیا کا سب سے خالص شہد بھی کہا جاتا ہے۔

یہ شہد ترکیہ کے شہر آرٹوین میں قائم 1800 میٹر گہرائی میں واقع غار سے نکالا جاتا ہے اور یہ ہی وجہ اسے دنیا کا مہنگا ترین شہد بناتی ہے۔

اس کے علاوہ یہ شہد صرف سال میں ایک بار ہی حاصل کیا جاتا ہے جس وجہ سے بھی اس شہد کی قیمت زیادہ ہے۔

Advertisement

اس شہد کو خاص اس کا منفرد ذائقہ بھی بناتا ہے کیونکہ یہ شہد عام شہد کی طرح میٹھا نہیں بلکہ تھوڑا سا کڑوا ذائقے کا ہوتا ہے جسے صحت کیلئے نہایت مفید مانا جاتا ہے۔

اس شہد میں اینٹی آکسیڈینٹس، میگنیشیئم اور پوٹاشیئم کی خوبیاں بھی پائی جاتا ہے۔

ایلوش ہنی کو پاکستانی کرنسی کے حساب سے 9 لاکھ فی کلو گرام میں فروخت کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version