Advertisement

شدید گرمی میں کمرے کو ٹھنڈا رکھنے کے آسان طریقے جو آپ کی مشکل آسان کردیں

آج ہم آپکو شدید گرمی میں کمرے کو ٹھنڈا رکھنے کے آسان طریقے بتائیں گے۔

پیڈسٹل فین تو تقریباً ہر گھر میں ہوتا ہے۔ اب آپ کو صرف دو پرانی خالی پلاسٹک کی بوتلیں چاہئیں جن کے درمیانی حصے میں آپ کوئی بھی سلاخ گرم کر کے چھوٹے چھوٹے سوراخ کرلیں۔

بوتل کے نیچے والا حصہ کاٹ لیں لیکن پورا نہ کاٹیں اور بوتل میں ڈھکن لگا کر ٹائٹ کردیں۔

کسی تار کو بوتل کے درمیان سوراخوں سے گزار کر پنکھے سے باندھ لیں۔ اب برف کے دو بڑے ٹکڑے بوتلوں میں رکھ کر پنکھا چلا دیں۔

آپ کے پیڈسٹل فین سے برف کی وجہ سے اے سی جیسی ہوا آئے گی لیکن اس دوران پنکھے کو ہر گز نہ چھوئیں کیونکہ کرنٹ آنے کا خطرہ ہوسکتا ہے۔

Advertisement

بچوں کو بھی پنکھے سے دور رکھیں اور اگر پنکھے کا رخ تبدیل کرنا ہو تو پہلے پنکھا بند کر کے اور تار نکال کر یہ عمل کریں۔

مزید جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version