Advertisement

تصویر میں نظر آنے والے آم کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

آج ہم آپکو اس تصویر میں نظر آنے والے آم کی قیمت بتائیں گے جس کو جان کر شاید آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے۔

تصویر میں نظر آنے والے اس ایک آم کی قیمت 66 ہزار روپے ہے جبکہ دُنیا کا یہ مہنگا ترین آم جاپان میں کاشت کیا جارہا ہے۔

اس نسل کے ایک آم کی قیمت 230 ڈالر (6 ہزار پاکستانی روپوں) سے زائد ہے۔

اس مہنگے ترین خصوصی آم کی کاشت کے لیے روایتی کے بجائے غیر روایتی طریقہ کار استعمال کیا جاتا ہے۔

اس قیمت کے ساتھ واقعی پھلوں کا بادشاہ کہلائے جانے کا حقدار یہ آم جاپان کے ایک کسان ہیرویوکی ناکاگاوا مختلف طریقوں سے کاشت کرتے ہیں۔

Advertisement

موسمِ سرما کے دوران دسمبر میں منفی درجہ حرارت پر اس کی فصل کاشت کی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ ہیرویوکی 2011 سے سخت سردی والے علاقے میں نایاب آم کی فصل اُگارہے ہیں، جو دنیا کا مہنگا ترین آم بن چکا ہے۔

آم کے براںڈ کا نام ’ہوگوکِن نو تایئو‘ رکھا گیا ہے جس کا مطلب (برف میں سُورج) ہے۔

جہاں ان نایاب آموں کی فصل کاشت کی جاتی ہے، اس علاقے میں کافی برف پڑتی ہے اور وہاں گرم چشمے بھی پائے جاتے ہیں اور یہ جشمے ہی آم کو موسم سرما کی سخت سردی میں پکا دیتے ہیں جن کا ذائقہ بھی بہت لذیذ ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version