Advertisement

ویڈیو؛ کان کے درد میں مبتلا شیر کا لندن کے چڑیا گھر میں آپریشن

ویڈیو؛ کان کے درد میں مبتلا شیر کا لندن کے چڑیا گھر میں آپریشن

کان کے درد میں مبتلا شیر کو لندن کے چڑیا گھر میں وہ آئی پی ٹریٹمنٹ دی گئی۔

13 سالہ بھانو نامی اس شیر کو کان میں شدید تکلیف کی وجہ سے  ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے باقاعدگی سے چڑیا گھر میں آکر معائنہ کیا اور کان کی طویل صفائی کی۔

 اس ایشیائی شیر کو کان میں انفیکشن ہوا ہے اور پچھلے سال ایک بڑے اسکین سے پتہ چلا کہ اس کے کان کی نالی غیر معمولی طور پر تنگ بھی تھی۔

یہ علاج لندن کے چڑیا گھر کے ڈاکٹروں کے طویل مدتی طبی منصوبے کا حصہ ہے تاکہ بھانو ( شیر) کو بہترین شکل میں تندرست وتوانا رکھا جا سکے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/07/255437/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/07/255437/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version