Advertisement

آدمی کی بندر کے ساتھ تربوز کھانے کی خوبصورت ویڈیو وائرل

تربوز

آدمی کی بندر کے ساتھ تربوز کھانے کی خوبصورت ویڈیو وائرل

ایک خوبصورت ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے، جس میں ایک آدمی اور بندر کے درمیان ایک خوبصورت تعلق دکھایا گیا ہے۔

انٹرنیٹ پر بے شمار کلپس موجود ہیں جن میں جانوروں اور انسانوں کے درمیان تعاملات کو نمایاں کیا گیا ہے۔ جب کہ کچھ ہنسنے پر بھی مجبور کردیتے ہیں۔

ایسی ہی ایک خوبصورت ویڈیو جس میں ایک آدمی اور بندر کے درمیان ایک خوبصورت رشتہ دکھایا گیا ہے انٹرنیٹ پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ اس کلپ میں اس لمحے کو قید کیا گیا ہے جب آدمی اپنے تربوز کو اپنے بندر دوست کے ساتھ بانٹتا ہے۔

 

یہ ایک سادہ لیکن پیارا اشارہ ہے جس نے بہت سے ناظرین کے دلوں کو چھو لیا ہے۔

ٹویٹر اکاؤنٹ Buitengebieden پر شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ، “ایک ساتھ تربوز کھانا۔”

ویڈیو میں ایک آدمی اور ایک بندر کو آمنے سامنے بیٹھے دکھایا گیا ہے جس کے درمیان تربوز ہے۔ جیسے جیسے ویڈیو آگے بڑھتی ہے، آدمی تربوز کو دو ٹکڑے کر دیتا ہے اور بندر کوایک ٹکڑا پیش کرتا ہے۔ پھر دونوں مل کر تازگی بخش پھلوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

Advertisement

ٹویٹر پر چند گھنٹے قبل شیئر کیے جانے کے بعد سے، ویڈیو کو 15 لاکھ سے زیادہ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے، اور یہ تعداد اب بھی بڑھ رہی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/07/276621/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/07/276621/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
Next Article
Exit mobile version