Advertisement

ویڈیو؛ برطانیہ میں 41 اسکائی ڈائیورز نے منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

حیرت انگیز ویڈیو نے اس لمحے کو اپنی گرفت میں لے لیا جب 41 اسکائی ڈائیورز کی ایک ٹیم نے برطانیہ میں اب تک کی سب سے بڑی ترتیب وار ڈائیونگ کامیابی کے ساتھ مکمل کی۔

120 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے فری فالنگ کرتے ہوئے، اسکائی ڈائیورز نے ناٹنگھم کی زمین سے 15,000 فٹ کی بلندی سے تین الگ الگ ہوائی جہازوں سے چھلانگ لگائی۔

 ٹیم نے مل کر آسمان میں لگاتار دو شکلیں بنائیں اور کامیابی سے یہ منفرد کارنامہ اپنے نام کر لیا۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

یہ ٹیم برطانوی قومی چیمپئن، عالمی چیمپئن، عالمی ریکارڈ ہولڈرز، کوچز اور اسکائی ڈائیو انسٹرکٹرز پر مشتمل تھی، جس نے لگاتار تین فارمیشنز مکمل کرکے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/07/597798/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/07/597798/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version