Advertisement

شادی کی تقریب کے دوران تیز ہوائیں دلہن کا دوپٹہ اڑا کر لے گئیں

شادی کی تقریب کے دوران تیز ہوائیں دلہن کا دوپٹہ اڑا کر لے گئیں

آج ہم آپ کو ایک ایسی ویڈیو دکھا رہے ہیں، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ شادی کی تقریب کے دوران تیز ہوائیں دلہن کا دوپٹہ اڑا کر لے گئیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق یونان میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے  تیز ہوائیں دلہن کا دوپٹہ اڑا کر لے گئیں۔

اس موقع پر دولہے نے دوپٹے کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہا۔

دلہن کا دوپٹہ اڑنے پر تقریب میں شریک لوگوں نے آوازیں لگائی تو دلہن ٹیریسی نے کہا کہ ’مجھے اس کی ضرورت نہیں ہے۔‘

Advertisement

دلہن نے کہا کہ ہماری شادی کی تقریب جذبات سے بھرپور تھی اور ہواؤں نے ایک مزید یاد کا اضافہ کردیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version