Advertisement

بارشوں سے سڑک پر بننے والے گڑھے میں گاڑی گرنے کی خوفناک ویڈیو

بارشوں سے سڑک پر بننے والے گڑھے میں گاڑی گرنے کی خوفناک ویڈیو

چین میں زبردست بارشوں کے بعد ایک سڑک پر بننے والے گہرے گڑھے میں گاڑی گر گئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

 چین کے علاقے ہیلون جیانگ میں ڈوکسوری طوفان نے تباہی مچا دی ہے، ایک علاقے میں طوفان میں پل کا ایک حصہ بھی بہہ گیا جس کے باعث کئی گاڑیاں اس میں گر کر حادثے کا شکار ہو گئیں۔

ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک گاڑی کو خوف ناک طور پر گڑھے میں گرتے دیکھا جا سکتا ہے، سڑک پر گڑھا اس طرح اچانک سامنے آتا ہے کہ ڈرائیورز کو پتا نہیں چل پاتا، جس کی وجہ سے کئی گاڑیاں گڑھے میں گریں۔

یہ ویڈیو ایک گاڑی کے ڈیش بورڈ پر لگے کیمرے میں ریکارڈ ہوئی، جو حادثے کی شکار گاڑی کے بالکل پیچھے چل رہی تھی، اور خود حادثے سے بال بال بچ گئی۔

خوش قسمتی سے اس حادثے میں ڈرائیور محفوظ رہا، لوگوں نے اسے بڑی مشکل سے لیکن بہ حفاظت گاڑی سے کھینچ کر نکال لیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/157404/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/157404/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version