Advertisement

باربی کا جنون، اب تابوت بھی گلابی ہوگئے

تابوت

باربی کا جنون، اب تابوت بھی گلابی ہوگئے

گزشتہ ایک ماہ سے باربی کا جنون دنیا بھر میں چھایا ہوا ہے، ہر کوئی گلابی رنگ کے کپڑے پہن کر اپنی تصاویر کو باربی کے روپ میں یادگار بنا رہا ہے لیکن بات صرف یہاں ختم نہیں ہوتی، یہ سلسلہ ابھی جاری ہے۔

حال ہی میں ایک تابوت بنانے والی کمپنی نے مارکیٹ میں باربی تھیم کا تابوت پیش کیا ہے جس کہ مکمل طور پر گلابی ہے ۔

انہیں میکسیکو، ایل سلواڈور اور لاطینی امریکہ میں تقریباً ایک سال سے جنازے کے گھروں کی طرف سے پیش کیا جاتا رہا ہے، لیکن سینما گھروں میں باربی کی شاندار ریلیز کے بعد ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔

Ahuachapán، El Salvador میں الفا اور اومیگا فیونرل ہوم، ایک باربی تھیم والا تابوت پیش کرتے ہیں اور تقریباً ایک سال قبل اپنے گلابی تابوت کو لانچ کر کے اس رجحان میں آگے نکل گئے ہیں۔

انڈر ٹیکر آئزک ولیگاس نے بتایا کہ ان متحرک تابوت میں دلچسپی بے مثال تھی۔

Advertisement

کمپنی کی جانب سے اس پیشکش کا مقصد باربی سے محبت کرنے والے افراد کا آخری  سفر بھی اسی محبت کے ساتھ ہو۔

اس تابوت کی تشہیری مہم کے حوالے سے کمپنی نے ایک دلچسپ سلوگن بھی بنایا ہے اور ان تابوتوں پت کمپنی کی طرف سے ڈسکاؤنٹ بھی دیا جارہا ہے۔

کمپنی کے مطابق باربی تھیم کے تابوت کی ڈمانڈ بہت زیادہ ہے اور اکثر ان کا اسٹاک ختم ہوجاتا ہے۔

انہیں میکسیکو، ایل سلواڈور اور لاطینی امریکہ میں تقریباً ایک سال سے جنازے کے گھروں کی طرف سے پیش کیا جاتا رہا ہے، لیکن سینما گھروں میں باربی کی شاندار ریلیز کے بعد ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/170675/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/170675/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version