ہاتھ پر تِل ہونے کا آپ کی ’شادی‘ سے کیا تعلق ہے؟

آج ہم آپکو ہاتھ پر تِل ہونے کی وجہ بتائیں گے۔
آپ کے یا آپ کے کسی عزیز دوست کے ہاتھ میں شادی کی لکیر پر کالا سیاہ تِل ہو اور پھر قسمت کی لکیر پر جزیرہ بھی نظر آئے یا قسمت کی لکیر کمزور ہو تو ایسے فرد کے لیے اچھا ہوگا کہ وہ شادی نہ کرے۔
ہاتھ پر جب تک گہرے تِل کا اثر رہے گا اس وقت تک شادی نہ کرے۔ اگر شادی کرلی تو زندگی اچھی طرح نہیں چلے گی۔
اگر مرد کے ہاتھ پر ہوگا تو بیوی سے خطرہ ہوگا۔ اگر بیوی کے ہاتھ پر ہوا تو اسے مرد سے خطرہ ہوگا۔
اگر زندگی کی لکیر کے آخر میں شاخیں بنا رہا ہو تو اعصابی کمزوری ہوگی اور یہی بیماری جوان کو لاغر اور بوڑھا کردیتی ہے۔
اگر زندگی کی لکیر کے آخر میں دو یا تین شاخیں آرہی ہوں تو اس سے مراد یہ ہے کہ زندگی کا آخری وقت دو یا تین ممالک یا دو تین مختلف گھروں میں گزرے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/296908/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/296908/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

