Advertisement

طالبعلم کو کانووکیشن میں ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا  

طالبعلم کو کانووکیشن میں ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا

بھارتی طالبعلم کو اپنی کانووکیشن میں ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا ہے۔

نرسی مونجی انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اسٹڈیز ممبئی کے طالبعلم آریہ کوٹھاری بالی ووڈ کے مشہور گانے ”تینو لے کے“ پر ڈانس کرتے ہوئے ڈگری وصول کرنے پہنچے لیکن پروفیسرز نے انہیں ڈگری دینے سے انکار کر دیا۔

طالبعلم کی جانب سے معافی مانگنے پر فیکلٹی نے انہیں ڈگری دیتے ہوئے متنبہ بھی کیا کہ آئندہ ایسے کاموں سے باز رہیں۔

اس وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصری کیے جارہے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/345942/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/08/345942/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version